Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, January 26, 2012

سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے


سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
ورنہ اتنے تو مراسم کہ آتے جاتے۔۔۔۔

شکوہ ظلمت شب سے توکہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے۔۔۔

کتنا آسان تیرے حجر میں مرنا جاناں
پھیر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے ۔۔۔۔

اس کی وہ جانے کہ اسے پاس وفا تھا کہ نا تھا۔۔۔۔۔
تم فراز اپنی طرف سے تو نبھاتے جاتے
 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...