Nazim's poetry

Nazim's poetry

Sunday, September 15, 2019

Bass Acha Lgta Hon

‏کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھا سا لگتا ہوں 
میں پہلی مرتبہ ملنے میں سب کو ایسا لگتا ہوں

ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو
وہ میری دوست ہے اور میں اسے بس اچھا لگتا ہوں




No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...