Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, May 16, 2019

Hijar wali

درد کی جلتی دوپہروں میں
جیون ہار کے چلتے چلتے
کالی رات سی کالی ھو گئی
دیکھ۔۔۔۔۔
میں ہجراں والی ھو گئی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...