تم نہیں ہو تو ایسا لگتاہے جیسے ویران ہو رہگزار حیات
جیسے خوابوں کے رنگ پھیکے ہوں جیسے لفظوں سے موت رستی ہو
جیسے سانسوں کے تار بکھرے ہوں تم نہیں ہو تو ایسا لگتاہے____!
No comments:
Post a Comment