Nazim's poetry

Nazim's poetry

Wednesday, April 20, 2016

Kese Bhulao Tumhein....

Tum Hi Bataao 
Kese Bhulao Tumhein...
Moot Insaanon Ko Aati Hai 
Yadon K Ni...


Monday, April 18, 2016

کسی کی ضرورت کبھی کبھی


♡♡♡ تنہا نہ کٹ سکیں گے 
جوانی کے راستے !!

♡♡♡ پیش آئے گی
 کسی کی ضرورت کبھی کبھی ♡♡♡




اور دل کو جلا دیا تم نے ♡♡♡


♡♡♡ مُسکرا کر مرے خیالوں میں 

♡♡♡ اور دل کو جلا دیا تم نے ♡♡♡

‎تمہارا جگنو‎'s photo.

وہ سنتے ہیں


♡♡♡ تبسم دھیرے دھیرے
 ان کے ہونٹوں پر ابھرتا ہے !!
♡♡♡ وہ سنتے ہیں مِرے دل کی
 پکار آہستہ آہستہ ♡♡♡
‎تمہارا جگنو‎'s photo.

ان کو دیکھوں تو


♡♡♡ رائگاں وسعتِ ویراں میں
 یہ کھلتے ہوئے پھول !!
♡♡♡ ان کو دیکھوں تو
یہ دیتے ہیں سہارا مجھ کو ♡♡♡

‎تمہارا جگنو‎'s photo.

میری خاموشی نے


♡♡♡ تجھے اور حالِ دِل سے
 یہ تجاہل توبہ کر توبہ !!
♡♡♡ کہ تُجھ سے میری خاموشی نے
 کی ہے گفتگو برسوں ♡♡♡
‎تمہارا جگنو‎'s photo.

تماشا نہ بنانا ہم کو


♡♡♡ دل تو سو چاک ہے
 دامن بھی کہیں چاک نہ ہو 

♡♡♡ اے جنوں دیکھ ! 
تماشا نہ بنانا ہم کو ♡♡♡



نگاہوں میں ذرا سے


♡♡♡ برسوں کی مسافت میں ♡♡♡
وہ طے ہو نہیں سکتے
♡♡♡ جو فاصلے ہوتے ہیں
 نگاہوں میں ذرا سے ♡♡♡

Sunday, April 17, 2016

ساحل


ساحل
ہم اپنی شام کو جب نذرِجام کرتے ہیں
ادب سے ہم کو ستارے سلام کرتے ہیں
سجائیں کیوں نہ اسے یہ سراۓ ہے دل کی
یہاں حسین مسافر قیام کرتے ہیں
گلے لگاتے ہیں دشمن کو بھی سرور میں ہم
بہت برے ہیں مگر نیک کام کرتے ہیں
وہ جن کو دیکھ کے دل میں خدا کی یاد آئے
ہم اُن بتوں کا بڑا احترام کرتے ہیں
حیات بیچ دیں تھوڑے سے پیار کے بدلے
یہ کاروبار بھی تیرے غلام کرتے ہیں
ہمیں تو بس ایک نظر سے نواز اے ساقی
ہم اپنے ہوش و خرد تیرے نام کرتے ہیں
"قتیل" کتنے سخن ساز ہیں یہ سناٹے
سکوتِ شب میں جو ہم سے کلام کرتے ہیں



جب اهلِ وفا چھوڑ جائے تو

محبت کے راستوں میں
 کچھ ایسے بھی حالات دیکھے ہیں 
جب اهلِ وفا چھوڑ جائے تو
 انسان کو دفنایا بھی نہیں جاتا


لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے


لہُو تک آنکھ سے اَب بہہ لیا ہے
بہت تھا جَبر لیکن سہہ لیا ہے
عذاب ہجر اَب واپس پلٹ جا
بہت دِن ساتھ میرے رہ لیا ہے
نمیَ آنکھوں سے جاتی ہی نہیں ہے
ستم اس دِل نے اِتنا سہہ لیا ہے
یہ دل کوئی ٹھکانہ چاہتا ہے
بہت دن راستوں میں رہ لیا ہے
تجھے کہنا تھا جو احوال دِل کا
درودیوار سے ہی کہہ لیا ہے

خواب سجانے والی آنکهیں


خواب سجانے والی آنکهیں
پل بهر میں بنجر ہو جائیں 
رستہ تکتے تکتے تهک کر
امیدیں پتهر ہوجائیں
لب پر ٹهہری ہو خاموشی
اور سینے میں حشر بپا ہو
لفظوں کی مالا کا دهاگا
بیج سے جیسے ٹوٹ گیا ہو
بهولی بسری ساری یادیں
میں بهی شاید یاد بنالوں
بهول کے اپنے دکهڑے سارے
ہونٹوں کو مسکان سجالوں
تم ڈهونڈو پهر مجھ میں مجھ کو 
اور میں خود میں گم ہوجاؤں 
ایسا بهی تو ہو سکتا ہے
میں بهی اک دن تم ہوجاؤں 

Laho Mein Raqs Karta Hai


ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﺮﺵ ﭘﮧ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ
ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺵ ﭘﮧ ﭘﺎﺅﮞ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻧﺎﺯ ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ
ﺑﺴﮯ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﺗﺎﻝ ﮐﯽ ﺩُﮬﻦ ﻣﯿﮟ
ﺑﺠﮯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﻣﮩﮑﮯ ﮨﻮﺍ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ
ﭘﮍﮮ ﺑﺎﺭﺵ ﺟﻮ ﻣﭩﯽ ﭘﺮ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﺯُﻟﻒ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ
ﺳﺠﮯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﺭﺝ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻟﮩﻮ ﮐﯽ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ
ﺭﮐﮭﮯ ﺑﯿﺘﺎﺏ ﺩﻝ ﮐﻮ ﯾﮧ
ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺩﮬﻤﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ
ﺳﺘﺎﺭﮦ ﺑﻦ ﻓﻠﮏ ﭘﺮ ﺟُﻮﮞ
ﺗﺮﮮ ﻧﯿﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭼﻤﮑﮯ ﮨﮯ
ﺟﺌﯿﮯ ﺷﺎﻋﺮ ﮐﮯ ﺧﯿﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺗﺮﮮ ﻋﺸﻮﮮ ﮐﯽ ﺻُﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ
ﻣﺮﯼ ﺑﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﮎ ﮔﯿﺖ ﺑﻦ ﮔﻮﻧﺠﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﻧﻐﻤﮧ ﯾﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﻣﺜﺎﻝ ﻣُﺸﮏ ﺟُﻮﮞ ﭘﮭﯿﻠﮯ
ﮨﻮﺍ ﮐﮯ ﺩﻭﺵ ﭘﮧ ﮨﺮ ﺳُﻮ
ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺟﻮ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ
ﻟﮩﻮ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ


Main Uddan Har Kabotariiii


میں اڈن ہار کبوتری
میرا بدلاں نال سنجوگ 
میرے کٹے پر صیاد نے
جد ہوئی میں اڈن جوگ
میرے پیری رووں جھانجراں
تے سینے اٹھدی ہوک 
میراجثہ چیکاں ماردا
میری سندا کوئی نہ کوک

Tum Rahon Gaye Mere Sun Lo

پاس آؤ اک التجاء سن لو،
پیار ھے تم سے بے پناہ سن لو،
اک تمہیں کو خدا سے مانگا ھے،
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو،
ابتدا عشق کی ھوئی تم سے
،تم ھو چاھت کی انتہا سن لو،
بن تیرے جی نہیں سکتےھم،
لو آجاؤ میری سدا سن لو،
دیکھ لو زندگی ادھوری ھے،
نہ رھو اور اب جدا سن لو،
تم صرف تم ھو زندگی میری،
سچ ھے سچ ھے باخدا سن لو،
جہاں میں کوئی نہیں میرا اپنا،
تم رھو گے میرے سدا سن لو


is ka dil


اسکی گلی میں جائےگا 
پھر سہو کا سجدہ کریگا
اس دل کا بھروسا کون کرے
 ہر روز مسلماں ہوتا ہے

Dua Mere Baad


اب نہ پندارِ وفا ہے، نہ محبت کی جزا
دستِ اعدأ کی کشِش ہے نہ رفیقوں کی سزا
تختۂ دار، نہ منصب، نہ عدالت کی خلِش
اب تو اِک چِیخ سی ہونٹوں میں دبی رہتی ہے
راس آئے گا کسے دشتِ بلا میرے بعد؟
کون مانگے گا اُجڑنے کی دُعا میرے بعد؟

Magr Acha Nehi Hota


بٹ جاتا ہوں
 خود اپنے ہی اندر بھی بہت میں
مجھ جیسا کوئی شخص
 ادھورا نہیں ہوتا
ظالم کی خدائی ہو
 تو دنیاۓ ہوس میں
ہوتا ہے بہت کچھ
 مگر اچھا نہیں ہوتا

Koi Or Hota Tu Tum Hote

Mujh Mein 
Srif Main Hon.. 
Koi Or Hota 
Tu Tum Hote...



Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...