Nazim's poetry

Nazim's poetry

Sunday, April 17, 2016

Tum Rahon Gaye Mere Sun Lo

پاس آؤ اک التجاء سن لو،
پیار ھے تم سے بے پناہ سن لو،
اک تمہیں کو خدا سے مانگا ھے،
جب بھی مانگی کوئی دعا سن لو،
ابتدا عشق کی ھوئی تم سے
،تم ھو چاھت کی انتہا سن لو،
بن تیرے جی نہیں سکتےھم،
لو آجاؤ میری سدا سن لو،
دیکھ لو زندگی ادھوری ھے،
نہ رھو اور اب جدا سن لو،
تم صرف تم ھو زندگی میری،
سچ ھے سچ ھے باخدا سن لو،
جہاں میں کوئی نہیں میرا اپنا،
تم رھو گے میرے سدا سن لو


No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...