Nazim's poetry

Nazim's poetry

Saturday, March 16, 2013

زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو



زندگی ڈر کے نہیں ہوتی بسر، جانے دو
جو گُزرنی ہے قیامت وہ گُزر جانے دو
دیکھتے جانا بدل جائے گا منظر سارا
یہ دُھواں سا تو ذرا نیچے اُتر جانے دو
پِھر چلے آئے ہو تم میری مسیحائی کو
پہلے کچھ رِستے ہوئے زخم تو بھر جانے دو
ایک خُوشبو کی طرح زندہ رہو دُنیا میں
اور پِھر کیا ہے اگر خُود کو بِکھر جانے دو
آرزو اپنی بدل ڈالو خُدا کی خاطر
اُن کی دہلیز پہ پھوڑو نہ یہ سر، جانے دو
دلِ ناداں! تُو سمجھتا ہی نہیں دُنیا کو
کون رکھتا ہے بھلا کس کی خبر، جانے دو
سعدؔ! تم عیب نکالو نہ ہمارے ایسے
ہم بھی رکھتے ہیں گِلے شِکوے، مگر جانے دو



Do not live life in fear, let it go.
Let's go through what she Hour
Will turn to see the whole scene
When the smoke is going down just two
Then you came to my msyhayy
The path wound around the first of the two
Live like a perfume in the world
And then falling apart if the two
Do you wish to change for the sake of God.
Phuru at their doorstep, not the head, the two
Nadan heart! If the world does not
Which is what good news, let
Sad! You do not defect throw at us.
We are also skuy neck, but leave it 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...