پُورا چاند
ٹوٹ گیا تھا بچپن میں،
جانے کس نے ڈُھونڈنکالا،
گھر کے پچھلے آنگن میں
آم کے سائے میں گاڑا تھا،
میں نے دُودھ کا دانت ۔۔۔۔
ٹوٹ گیا تھا بچپن میں،
جانے کس نے ڈُھونڈنکالا،
گھر کے پچھلے آنگن میں
آم کے سائے میں گاڑا تھا،
میں نے دُودھ کا دانت ۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment