Nazim's poetry

Nazim's poetry

Saturday, October 13, 2012

دیکھو آہستہ چلو


دیکھو آہستہ چلو
اور بھی آہستہ چلو
دیکھنا سوچ سمجھ کر ذرا پاؤں رکھنا
زور سے بج نہ اُٹھے پیروں کی آواز کہیں
کانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تہنائی میں
خواب ٹُوٹا تو کوئی جاگ نہ جائے دیکھو
کوئی جاگا تو وہیں خواب بھی مَر جائے گا

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...