NAZIM'S POETRY
Nazim's poetry
Showing posts with label
حقیقت صرف اتنی ھے
.
Show all posts
Showing posts with label
حقیقت صرف اتنی ھے
.
Show all posts
Friday, July 12, 2013
حقیقت صرف اتنی ھے
تمہیں کیسے بتائیں ہم ؟
ہمارے زخم کیوں اب تک
تروتازہ سے لگتے ہیں؟
کیوں ان سے خون رستا ھے؟
حقیقت صرف اتنی ھے
یہ جب بھی بھرنے لگتے ھیں
ہم ان کو نوچ دیتے ہیں
Older Posts
Home
Subscribe to:
Comments (Atom)