Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, June 3, 2019

Aisa Lgta Hai

تم نہیں ہو تو...... ایسا لگتاہے!!
جیسے ویران ہو ...رہگزار حیات

جیسے خوابوں کے رنگ پھیکے ہوں
جیسے لفظوں سے موت رستی ہو

جیسے سانسوں کے تار بکھرے ہوں
تم نہیں ہو تو ایسا لگتاہے____!!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...