Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, October 29, 2015

Tujhe Maloom Nehi


آ، تجھے سلطنتِ دل کی ذرا سیر کراؤں

تجھے معلوم نہیں ہے کہ تباہی کیا ہے؟

Rasta


تمام رات میرے گھر کا اک در کھلا رہا

میں راہ دیکھتی رہی وە رستہ بدل گیا

Hua Hi Kya Hai


بڑی سادہ سی 
محبت کا
 گنہگار ہوں میں

یہی معلوم نہیں تھا
 کہ
 ہوا ہی کیا ہے؟




Aaah Ban Kar


آہ بن کر اٹھ رہا ہے گرم چائے سے دھواں

دھند کا موسم پلٹ آیا ہے تم بھی آؤ نا

گھل رہی ہے سانس میں ماحول کی یخ بستگی

تم سلیقے سے کسی احساس کو سلگاؤ نا

Kya Bat Hai


تجھے روز جی بھر کر دیکھتا ھوگا

تیرے گھر کے آیئنے کی- کیا بات ھے

فلک

Wednesday, October 28, 2015

Youn


یوں بدلنے آیا تھا وہ مری لکیروں کو

جیسے اِن زمینوں پر آسماں نہیں رہتے

Musalsal Pani


بہے جاتا ہے

 مسلسل پانی

جانے

 آنکھوں میں چبھا ہے کیا کیا

Mgar Kar Nehi Saka


وہ میری ایک رُت بھی امر کر نہیں سکا

جادو تو جانتا تھا مگر کر نہیں سکا

Woh Haadsa Hi


برہم ہوا تھا
 میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی 
وجہِ شناسائی بن گیا

Barham Hua Tha 
Meri Kisi Baat Par Koi
Woh Haadsa Hi 
Wajh-e-Shanasai Ban Gaya

Tujh Se

تجھ سے مرا وجود سنبھالا نہ جا سکا

میں نے ترا غبار بھی رکھا سمیٹ کر

Dastras Say Apni

Dastras Say Apni

Baahir Ho Gaye

Jab Se Ham 

Unko Muyyasar Ho Gaye

Aks Ankhon Ne


عکس آنکھوں نے تمھارا رکھ دیا
دل میں گویا ماہ پارا رکھ دیا

آسماں نے اِک ستارے سے الگ
میری قسمت کا ستارا رکھ دیا

زندگی ہے بوجھ پر ایسا نہیں 
جب جہاں چاہا اُتارا رکھ دیا

مسکرا کر اپنے خاص انداز سے
دل ہی رکھنا تھا ہمارا رکھ دیا

میرا دل ہی تھا مِرا سب کچھ جسے
کر کے اُس نے پارا پارا رکھ دیا

میں نے غزلوں کے حسیں جزدان میں
فکر کا روشن سپارا رکھ دیا

عزم کے بڑھتے ہوئے سیلاب نے 
موڑ کر دریا کا دھارا رکھ دیا

گردشِ ایّام نے پندار کا
پھوڑ کر اِک اِک غبارا رکھ دیا

بے کلی راغبؔ رہے گی عمر بھر
دل میں اُس نے وہ شرارا رکھ دیا

Khushbu


ہونٹوں میں گُلوں کی نرم خوشبو

باتوں میں تو شہد گھولتا تھا

Ye Maza Tha


یہ مزہ تھا دل لگی کا

 کہ برابر آگ لگتی

نہ تجھے قرار ہوتا

 نہ مجھے قرار ہوتا

Aye Saba



اے صبا ! 

ایک زحمت ذرا پهر


ان کی زلفوں میں خم رہ گئےہیں

Mera Bachpan


ﻣﯿﺮﮮ ﺑﭽﮭﮍﻭﮞ ﮐﻮ

 مجھ ﺳﮯ ﻣﻼ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ

ﻣﯿﺮﺍ ﺑﭽﭙﻦ ﮐﺴﯽ

،،،،، ﻣﻮﮌ ﻻ ﺩﮮ ﮐﻮﺋﯽ

Haar Gaye


لوگ جیتے جی ہم کو مار گئے 

.

آج ہم بهی لوگوں سے ہار گئے

Gehre Hain Wo Zakham


ساقی تیری شراب میں کچھ نہیں رہا 

گہرے ہیں زخم وہ 
.. جو مجھے یار نے دیئے 

Mere Phone Ka Lock


تم مجھےبھول گے ہو گے 
لیکن ۔۔

میرے فون کا لاک 
آج بھی 
تُمھارے نام سےکُھلتا ہے

Bass Mera


دعائیں چل پڑی ہیں عرش کی جانب


بس تو میرا ہونے کی تیاری کر

Zindagi Darmiyan Thi Pehle


ﺁﻭ ﻣﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺗﺴﻠﯽ ﺳﮯ

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﮞ ﺗﻬﯽ ﭘﮩﻠﮯ

Main Yahan Hon


میں یہاں پر ہوں اے میرے خالق


ستاتویں آسمان سے نیچے دیکھ


Tuesday, October 27, 2015

Mujhe Sara Pagal ...

Wo Bhi Qiston Mein
 Dikhata Hai 
Adaein Apni
Wo Bhi Hone 
Nahi Deta 
Mujhe Sara Pagal ...



Kon Si Misaal Don

Kon Si Misaal Don 
Tum ko
Har Sitam 
Be-Misaal Karte Ho ...


Ab Kahan Hun Main

Main Sitara Tha 
Teri Aankhon Ka
Maa Dekh Mujhe 
Ab Kahan Hun Main



Ke Tu Ru_Baru Kyun Nahi

 Mujhe Yeh Shikwa 
Ke Tu Ru_Baru 
Kyun Nahi, 
Usey Yeh Maan 
Ke Mujhe 
Dhoondh Ke Mil


Batayein Kya Yaaron

Batayein Kya Yaaron 
Kahan Thehre 
Kahan pohanche
Hazron Dasatein Hain
Safer Ke Sath 
Wabastaa 



Friday, October 23, 2015

Khaak


خاک سے تم اور خاک سے ہم
پھر کیوں خاص ہوئے تم اور خاک ہوئے ہم



ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎss


ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﺎ
 ﭘﺎﻧﭽﻮﺍﮞ ﻣﻮﺳﻢ 

ﮐِﺲ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﮯ
، ﮐِﺲ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ


Talaq


وُہ تعلق بھی عارضی نِکلا  

عُمر بیتی جِسے نِبھانے میں  


Mishal Noureen


 اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے 
مجھے 
کہ جیسے 
... زندگی کچھ بھی نہیں
   ... کچھ بھی نہیں 
ریت ہے بس ہاتھوں سے پهسلنے والی ریت

ازقلم : مشعل



Waqt


تو گیا وقت نہیں ہے
 کہ بھلادوں تجھ کو
تو میرا حال ہے
 اور
 بیت رہا ہے مجھ پہ




Suno


 !ﺳﻨﻮ 
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺑﮯﺭﺧﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ
 ___ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﮐﺮﻧﺎ


Tu Kitna Badal Chuka Hoga


بچھڑنے والے
 تجھے دیکھ دیکھ سوچتی ہوں
تو پھر ملے گا ــــــــــــ 
تو کتنا بدل چکا ہو گا




Thursday, October 8, 2015

Kuch kahaa saa kuch ankaha hai..

Kuch kareebi tu mera hai..
Kuch kahaa saa kuch ankaha hai..
Ye tujhe bhi toh pata hai..
Kiya ye lamhaa keh raha hai..
Dil tumhaara saa hai..
Tum mere ho..
Ye tum pe hara saa hai..
Dil tumhaara saa hai..
Yeh labh aayine mein..
Jab tumko dekhte honge..
Naa jane kitni martabaah..
Tumko chumte honge..
Raahe kho si gayi hain..
Mujhko manzil dila de..
Is bhatki dhadkan ka zara basar kara de..
Mere honshon thode bikhre hue hain ratt jage..
Khawaabon ko zara neend lagaa de..
Dil tumhaara saa hai..
Tum mere ho..
Ye tum pe hara saa hai..
Dil tumhaara saa hai..



Or Srif Tum


ہوئے بے بس
 ... مگر پھر بھی
 ... سدھر نہ پائے ہم 
پھر وہی دعا
 ... وہی عشق
 ... وہی تم
 !... ور صرف تم 


Tanhaa


نفس نفس میں
 تیری آرزو کو لے کر مَیں
جگہ جگہ ہوں
 اکیلا
 قدم قدم
 !... تنہا

Main Tu Pather Tha


جو بھی آیا
 مجھے ٹھوکر سے
 نوازا اس نے 
میں تو پتھر تھا
 مجھے کوی اٹھاتا کیسے

Misaal e Taveez


مثالِ تعویذ ھیں
، تیری باتیں 
یاد کر کے
 اکثر شِفا مِلتی ھے



Ab Dard Ka Shumar Ni..


یہ واقعہ ہے
 کہ ٹوٹ کر چاہا ہے اسکو

یہ سانحہ ہے
 کہ اب درد کا شمار نہیں


میں بہت ہی کم ھوں بچا ھوا


مجھے خرچ کر ذرا سوچ کر

میں بہت ہی کم ھوں بچا ھوا



پروین شاکر


تجھ کو بھی نہ مل سکی مکمل
میں ‌اِتنے دُکھوں ‌میں بٹ گئی تھی

پروین شاکر

کوئی خواب ہے تو کیوں ہے


تجھے کھو کے سوچتا ہوں
 ____ مرے دامنِ طلب میں 
کوئی خواب ہے تو کیوں ہے 
کوئی آس ہے تو کیوں ہے

لہو رویا ہے اب میں نے


تمھارے جانے پر جاناں 
دعا میں ایسا روئی ہوں 
کہ میری مسکراہٹ بھی ہوئی
بے خواب سی جیسے 
میں تیری یاد میں ساجن 
کچھ اتنا روئی ہوں اب کے 
مرا کاجل بھی اشکوں میں بہا جیسے 
جھڑی ساون کی ہو جیسے 
لہو چھلکا ہےآنکھوں سے 
 لہو رویا ہے اب میں نے 



ڈبیا سمجھ رکھا ھے سگریٹ کی


ڈبیا سمجھ رکھا ھے سگریٹ کی 
کبھی اٹھا کے جیب میں رکھا
کبھی تو گھر پہ بھول گئے 




Tuesday, October 6, 2015

تماشائ ھے


اب میری دید کی دنیا بھی تماشائ ھے 

تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا ھے


عاشق بے دام لکها ہے


تیرے عشق کو اپنے لفظوں میں سر عام لکها ہے
میں نے تو خود کو عاشق بے دام لکها ہے
کیوں غزل کے ابتدا میں ہی آنسو ٹپک پڑا
میں نے تو فقط تیرا ابهی نام لکها ہے
کیوں پت جهڑ کا موسم میری روح کو ملا
میں نے تو رت بہار کا پیغام لکها ہے
کیوں ہجر کی تعبیر میری قسمت سے جا ملی
میں نے تو خواب وصل کو انجام لکها ہے
کیوں غم کی سیاه رات میری زیست ہو گئی
میں نے تو خوشی کو صبح و شام لکها ہے
کیوں آگ جل اٹهی ہے آج دل میں میرے
میں تو اپنی حسرت کو گمنام لکها ہے 


Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...