Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, October 8, 2015

لہو رویا ہے اب میں نے


تمھارے جانے پر جاناں 
دعا میں ایسا روئی ہوں 
کہ میری مسکراہٹ بھی ہوئی
بے خواب سی جیسے 
میں تیری یاد میں ساجن 
کچھ اتنا روئی ہوں اب کے 
مرا کاجل بھی اشکوں میں بہا جیسے 
جھڑی ساون کی ہو جیسے 
لہو چھلکا ہےآنکھوں سے 
 لہو رویا ہے اب میں نے 



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...