Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, October 28, 2013

عادت


دکھ نے عادت کا روپ دھار لیا
بے حسی
روح و دل پہ طاری ھے
دل کے جزبے اجاڑ دے کوئی
یا وفاؤں کو مار دے کوئی
اب نہ آہ بکا نہ نوحہء غم
نہ ہی آنکھوں میں کانپتا سا نم
ھوش مندی جنون جیسی ھے
بے سکونی سکون جیسی ھے...!!!!!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...