Nazim's poetry

Nazim's poetry

Saturday, June 29, 2013

Tujhe Sochne Ki Khatir



دن رات کا یہ سفاک سفر


جتنا بھی مجھے الجھائے رکھے

جس طور مجھے تقسیم کرے


جس سمت سے مجھ پر وار کرے


جتنا بھی مجھے مِسمار کرے



پر تجھ کو سوچنے کی خاطر



پچیسواں گھنٹہ میرا ہے __!!






No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...