Nazim's poetry

Nazim's poetry

Sunday, February 17, 2013

Ye Tu Aik Ahsas Hai


مُحبّت طویل قُربت کا ردِ عمل نہیں ہے
یہ تو وحی کی طرح ہماری رُوحوں میں اُتاری جاتی ہے
یہ تو ایک احساس ہے
جو محسوسات سے ماورا ہے
یہ احساس روحانی ہم آہنگی سے جنم لیتا ہے۔
ہم جذبہ مُحبّت کی تخلیق پہ قادر نہیں ہیں،
اسے ایک مُدت کیا، صدیوں میں بھی تخلیق نہیں کِیا جا سکتا۔



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...