Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, February 14, 2013

Dukh Tu Ye Rahaa


میری ساری عمر

محبتوں کی تلاش میں گزری

اس راہ پر چلتے چلتے

پاؤں لہو لہان ہوئے

اور وجود ریزہ ریزہ

یہ دُکھ میں ہنس کر سہہ لیتی اگر

سچی محبتیں اپنی عظمتوں کے معراج پر ملتیں

غم یہ نہیں کہ محبتیں نہ ملیں

دُکھ تو یہ رہا کہ

رشتوں نے اپنا مان کھو دیا
 
 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...