Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, January 15, 2013

درد اگر آدمی ھوتا


درد اگر آدمی ھوتا
تو گریبان پکڑ کر... کہتے
" اس طرح رھتے ھیں..
بیچین دلوں کے اندر
اس طرح کرتے ھیں بھلا ...
کسی مجبور کے ساتھ '
دل میں رھنا ھے تو....
پھر چین سے رھنا سیکھو
ھم تمہیں سہتے ھیں
کچھ تم بھی تو سہنا سیکھو

درد اگر آدمی ھوتا !!!!!!
 
 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...