تیرے ہونٹوں پہ وہ ہلکی سی تبسم کی لکیر میرے تخیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہے جیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
No comments:
Post a Comment