Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, August 26, 2013

تنہائی


انکو ناموس بھی , عزت بھی, پذیرائی بھی
مجھ کو رونے کومیسّر نہیں تنہائی بھی

اپنے ہی حال پہ ہنسنا کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی تماشائی بھی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...