Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, October 4, 2012

پھر اس کو یاد کیا۔۔


پھر اس کو یاد کیا۔۔

اور موند لی آنکھیں۔۔
 
کہ اس کے بعد۔۔
 
نظر کون آنے والا تھا۔۔؟ 

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...