Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, November 22, 2011

تم کو سچ کا دعوٰی ہے


تم کو سچ کا دعوٰی ہے
جھوٹ میں نہیں کہتی
تم نوید دیتے ہو
وہ گھڑی بھی آئے گی
میرے گھر کے آنگن میں
پھول مسکرائیں گے
اور میری سانسوں میں خوشبوئیں جگائیں گے
تم نے یہ بھی سوچا ہے
رت بہار کی اکثر
راستہ کسی گھر کا
بھول بھی تو جاتی ہے
تم کو سچ کا دعوٰی ہے



تم کو سچ کا دعوٰی ہے
جھوٹ میں نہیں کہتی
تم نوید دیتے ہو
وہ گھڑی بھی آئے گی
میرے گھر کے آنگن میں
پھول مسکرائیں گے
اور میری سانسوں میں خوشبوئیں جگائیں گے
تم نے یہ بھی سوچا ہے
رت بہار کی اکثر
راستہ کسی گھر کا
بھول بھی تو جاتی ہے
تم کو سچ کا دعوٰی ہے

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...