Nazim's poetry

Nazim's poetry

Friday, August 10, 2018

Suno

‏سنو...!
مجھے وہ خواب مت دینا
حقیقت جس کی وحشت ہو
مجھے وہ درد مت دینا
کہ جس میں بس اذیت ہو
مجھے وہ نام مت دینا
جسے لینا قیامت ہو
مجھے وہ نیند مت دینا
جسے اُڑنے کی عادت ہو
میرے بارے میں جب سوچو
توجہ خاص رکھنا تم
مجھے تم سے محبت ہے
بس اِس کا پاس رکھنا تم......!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...