Nazim's poetry

Nazim's poetry

Sunday, May 12, 2019

اُسى كو مُجھ سے___، شكايتيں ہيں

عجب تقاضے ہيں، چاہتوں كے..
بڑى كٹھن___، مسافتيں ہيں.. !
مَيں جس كى راہوں مِيں بچھ گیا ہوں..
اُسى كو مُجھ سے___، شكايتيں ہيں.. !
شكايتيں سب بجا ہيں، ليكن..
مَيں كيسے اُس كو يقين دلاؤں.. !
جو مُجھ كو جان سے عزيز تر ہے..
اُسے بھلاؤں تو__، مَر نه جاؤں.. !
مَيں خاموشى كى، انتہا مِيں..
كہاں كہاں سے__، گزر گیا ہوں.. !
اُسے خبر بھى نہيں____، شايد.. ؟؟
مَيں دھيرے دھيرے بكھر گیا ہوں.. !

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...