خود کوجو بدلنا ہو ، تو بھولنا ضروری ہے بھولنا جو چاہو تو ، پھر چھوڑنا ضروری ہے. جو بھی ہو ، کچھ بھی ہو ، کسی کی یاد و بات سے روکنا ضروری ہے . لوٹنا ضروری ہے . .
No comments:
Post a Comment