Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, July 31, 2018

Mera khayal

مرا خیال کسی کوکبھی نہیں آیا
قدم قدم پہ میں سب کا خیال کرتی رہی

میں نُور ہو کےاندھیروں میں
کھو گئی آخر
میں اپنےآپ کو وقفِ زوال کرتی رہی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...