💋💋ہونٹ💋💋
حسن کی جھیل ہو تم اور
کنارے ہیں یہ ہونٹ
سچ تو یہ ہے کہ مجھے جان سے پیارے ہیں یہ ہونٹ
میں نے ہربار محبت سے انہیں چوما ہے
اس نےہربار محبت سے ابھارے ہیں یہ ہونٹ
ہاتھ ہونٹوں پہ میرےرکھ کے مجھےکہنے لگے
روکیۓ انکوبہت شوخ کے مارے ہیں یہ ہونٹ
بند ہوتے ہیں یہ انکار کی
صورت میں مگر
ادھ کھلے ہوں تو محبت کے اشارے ہیں یہ ہونٹ
آج خود اپنے مقدر پہ مجھے رشک آیا
آج ہونٹوں میں میرےاس نےاتارے ہیں یہ ہونٹ
چوم کر اس نے کہا تھا یہ
میرے ہونٹوں کو
بس ہمارے ہیں ہمارے ہیں ہمارے ہیں یہ ہونٹ
No comments:
Post a Comment