Nazim's poetry

Nazim's poetry

Wednesday, April 10, 2013

تیرے جانے کے بعد



قربت کے بعد اور بھی قربت کی تلاش 


دل مطمئن نہیں ہے تیرے آنے کے بعد بھی 


گو تو یہاں نہیں ہے مگر تو یہاں پر ہے 


تیرا ہی ذکر ہے تیرے جانے کے بعد بھی

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...