Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, August 9, 2018

Wo Kitab e Ishq

وہ  کتابِ  عشق  کا  باب  تھا.
جس کے ورق ورق پہ آہیں تھیں

عشق و محبت کے قصے تھے بہت سے
اس میں چلنے کی دو ہی راہیں تھیں

اک بچپن کی عمر میں ماں سے عشق.
دُوجی جوانی کے خُمار کی مزاہیں تھیں

جو لیلا پہ گزری وہ مجنوں ہی جانے
یہ کہانیاں وہ قصہ تو افواہیں تھیں

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...