Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, August 7, 2018

Humein Tum Se Mohabbat Hai

محبت ایک دن کی بات ہوتی تو____!!
"یقینا" تم سے کہتے کہ!!
ہمیں تم سے محبت ہے______❤
مگر ایسا نہیں ہے!!
ہماری زندگی کی جتنی سانسیں ہیں______
گھڑی ہے___!!
پل ہیں_____!!
دن ہیں_______!!
اور راتیں ہیں______!!
ہماری صبحیں اور شامیں_____!!
ہمارا جاگنا سونا_____!!
تمنا میں دعاؤں میں_____!!
جہاں ہم سانس لیتے________
خواب بنتے ہیں____!!
ہواؤں اور فضاؤں میں_____!!
تمھاری ذات شامل ہے____!!
یہی جیون کا حاصل ہے.....

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...