Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, December 26, 2011

بس اک میری بات نہیں تھی


بس اک میری بات نہیں تھی

سب کا درد دسمبر تھا

برف کے شہر میں رہنے والا

اک اک شخص دسمبر تھا

پچھلے سال کے آخر میں بھی

حیرت میں ہم تینوں تھے

ایک میں تھا...

ایک تنہائی تھی...

ایک بےدرد دسمبر تھا..



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...