Nazim's poetry

Nazim's poetry

Wednesday, April 4, 2012

سورج مری تلاش میں




سورج مری تلاش میں نکلا تو تھا مگر
میں رات کے طلسم سے باہر نہ آ سکا
اِک ُتو کہ میری روح میں تحلیل ہو گیا
اِک میں کہ اپنے جسم سے باہر نہ آ سکا

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...