Nazim's poetry

Nazim's poetry

Sunday, October 6, 2019

Zara Thehar

تیرا زمین پر چلنا مجھے پسند نہیں 
ذرا ٹھہر ، میں دل و جاں کی صف بچھاتا ہُوں
تمام علم کی روحِ رواں مُحبت ہے
یہی پڑھا ہے ہمیشہ ، یہی پڑھاتا ہُوں__!!


No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...