Nazim's poetry

Nazim's poetry

Saturday, October 12, 2019

Abi Taza Hai

ابھی تازہ ہے بہت گھاؤ  بچھڑ جانے کا
گھیر لیتی ہے تری یاد  سرِ شام ابھی
اِک نظر اور اِدھر دیکھ  مسیحا میرے
ترے بیمار کو آیا نہیں  آرام ابھی


No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...