Nazim's poetry

Nazim's poetry

Tuesday, September 4, 2018

Ye Raat Bheehi Bheegi

یہ رات بھیگی بھیگی
یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
یہ رات بھیگی بھیگی
یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
اٹھلاتی ہوا نیلم سا گگن
کلیوں پہ یہ بے ہوشی کی نمی
ایسے میں بھی کیوں بے چین ہے دل
جیون میں نہ جانے کیا ہے کمی
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
جو دن کے اجالے میں نہ ملا
دل ڈھونڈے ایسے سپنے کو
اس رات کی جگ مگ میں ڈوبی
میں ڈھونڈ رہی ہوں اپنے کو
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
ایسے میں کہیں کیا کوئی نہیں
بھولے سے جو ہم کو یاد کرے
ایک ہلکی سی مسکان سے جو
سپنوں کا جہاں آباد کرے
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارا
کیوں آگ سی لگا کے گم سم ہے چاندنی
سونے بھی نہیں دیتا موسم کا یہ اشارہ
یہ رات بھیگی بھیگی یہ مست فضائیں
اُٹھا دھیرے دھیرے وہ چاند پیارا پیارl.

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...