سمجھو زرا سمجھو اشارہ تیرا ہوا سارا کا سارا جیسے مجھے تم سے ہوا ہے یہ پیار نا ہوگا دوبارہ دل میں تیری جو جگہ ہے اسکی کوئی تو وجہ ہے یہ بے وجہ تو نہیں ہے تو جو ملا دھیرے دھیرے سے تیرا ہوا رفتہ رفتہ تیرا ہوا تیرے بن میں ہوں بے نشان
No comments:
Post a Comment