لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت وہ شخص کہ جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے یہ عشق و محبت کی روایت بھی عجب ہے پانا بھی نہیں ہے اسے کھونا بھی نہیں ہے
No comments:
Post a Comment