کچھ لوگوں سے دل
اس طرح جڑا ہوتا
ہے کہ دور جانے سے
فاصلے نہیں آتے بلکہ
نزدیکیاں بڑھ جاتی
ہیں 'رشتے کچھ اور
مضبوط ہو جاتے ہیں
جبکہ کچھ لوگ ایسے
بھی ہوتے ہیں مضبوط
رشتے سے بندھے ہوتے
ہیں ، ساتھ رہتے ہیں ،
روز ملتے ہیں ،بات
چیت کرتے ہیں مگر
ان کے درمیان صدیوں
کے فاصلے ہوتے ہیں .!
No comments:
Post a Comment