Nazim's poetry

Nazim's poetry

Thursday, August 23, 2018

Mujhe Mehandi Bohtt Pasnd Hai

مجھے مہندی بہت پسند تھی...میں ہر عید کی رات اسے کہتا...مہندی لگاؤ اور مجھے اپنے ہاتھوں کی تصویر بھیجو...وہ جب بھی میرے کہنے پر مہندی لگاتی یہی سوچتی اس کے نام کی مہندی لگا رہی ہوں...اور پھر وہ اسکا گہرا رنگ دیکھ کر بہت خوش ہوتی...اور مجھے بتاتی کہ میری مہندی کا رنگ گہرا آیا ہے..مطلب آپ  بہت پیار کرتے ہیں. مجھ سے...اور میں اس بات پر ہنس کہ کہتا

*~ارے پاگل!!!~*

مہندی کہ رنگ سے بھلا کیسے پتہ چلتا ہے دل میں کیا ہے...

آج اتنے عرصے بعد دیکھو پھر سے عید آئ ہے ...اس نے پھر سے مہندی لگائ ہے...مگر اب میں کہیں نہیں ہو...دیکھو کیسے اس کی مہندی کا رنگ بہت گہرا آیا ہے یا نہیں ...مگر سچ کہا تھا میں نے بھلا رنگ بھی بتاتے ہیں کبھی دلوں کا حال...

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...