میرا خیال
ضمیر روڈ پر لگے سائن بورڈ کی طرح ہوتا ہے، صحیح راستے کی رہنمائی تو کرتا ہے مگر چلنے کیلئے مجبور نہیں کر سکتا۔۔۔۔
صحیح اور غلط راستے پر چلنے کی ذمہ داری ہمیشہ انسان پر عائد ہوتی ہے.....
No comments:
Post a Comment