Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, August 6, 2018

Kbi kbi

کبھی کبھی تو تیرے دکھ کے زرد پتوں کو صبا کی گود میں خوشبو نے لوریاں دی ہیں
کبھی کبھی تو مجھے تو نے سانس لینے کو خود اپنے سانس کے ریشم کی ڈوریاں دی ہیں



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...