Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, August 20, 2018

Jhot ka wabaal

جھوٹــ کا وبـال

جھوٹ ایسی قینچی ہے جو احباب
کے تعلق کو کاٹـــ دیتی ہے: جھوٹ
ایسا  زہر ہے  جو انسان کے شخصیت
کو ختم کردیتا ہے:جھوٹ بولنے والا
کبھی مطمئن نہیں رہتا: جھوٹ تمام
رشتوں کو توڑ دیتا ہے: جھوٹ ایسی
دیمک ہے جو انسان کی سچّائی کو
کھا جاتی ہے:جھوٹـــ تمام گناہوں کی
جڑ ہے:  جھوٹ بولنے والا شیطان کا
بھائی ہے: جھوٹ بولنے والا جھوٹ
میں مشہور ہوجاتا ہےتو وہ اگر سچ
بھی کہتا ہے تو اس کی باتوں کا اعتبار
نہیں ہوتا:    جھوٹے اور چغلخور کا
کوئی  اپنے  پاس بیٹھنا یا بیٹھانا
              پسنــــد نــہیں کــرتـــــا

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...