Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, August 20, 2018

Itni Badi Kainat

اِتنـــی بڑی کائنـــات میں...!!
ایک نقطـے جتنی زمین کے بھی چھوٹے سے ٹکڑے پہ..!!
مِحــــض تھوڑے سے وقت کے لئے..!!
ایک چھوٹا سا اِنســــان، ذرا سا اختیـــار،  ذرا سی کامیابـــی،
ذرا سی طاقت،  اور ذرا سی حُکمــــــرانی، لے کر
کیسے اپنــــی اصليـــــت کو بُھول جاتا ہے....؟
"تعجـــب ہے

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...