Nazim's poetry

Nazim's poetry

Friday, August 24, 2018

Darakhat

درخت جس کے اندر بیماری ہو اور جس کے اندر گھن لگا ہوا ہوِ اور اندر ہی اندر سے وہ کھوکھلا ہوتا جارہاہو اور ہم اُس کی اصل بیماری کا علاج کرنے کی بجائے اُس پہ باہرسے سپرے کرتے رہیں۔ اُس پر روشنیاں یا بلب لگا دیں تو اس سے ہم درخت کی اندر کی بیماری نہیں روک سکتے، وہ تب ہی ٹھیک ہو گا جب ہم اُس کی جڑوں یا تنوں کی مٹی کھود کر اُسمیں چونا ڈالیں گے، کیڑے مار ادویات ڈالیں گے اور اُسے پانی دیں گے ایسے ہی انسان کا حال ہے ۔    *

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...