کاش اثر ہو میری دعاوں میں جو بچھڑ گیا ہے مل جائے راہوں میں میں اس کو میسر رہوں یاد بن کر بھی وہ دیکھا کرے مجھے اپنے خوابوں میں
No comments:
Post a Comment