Nazim's poetry

Nazim's poetry

Wednesday, July 11, 2018

Alfaz khatam ho jate hain

‏الفاظ ختم ہو جاتے ہیں.
آوازیں بند ہو جاتی ہیں.
لوگ اتنا دور چلے جاتے ہیں
کہ
واپس آنا نا ممکن ہوتا ہے.
پیچھے رہ جاتی ہیں تو
صرف یادیں.
کچھ سچی،، ، کچھ جھوٹی سی..
کچھ پوری،،، ، کچھ ادھوری سی..!!

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...