Nazim's poetry

Nazim's poetry

Saturday, December 14, 2013

آنکھ مچولی کھیل رہے تھے


پاس ہی دریا گُم سُم گُم سُم
شجر بھی سب چُپ چاپ کھڑے تھے
میں اور جگنو ،سندھ کنارے
آنکھ مچولی کھیل رہے تھے۔۔۔۔۔



No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...