Nazim's poetry

Nazim's poetry

Monday, May 27, 2013

کیسا امید کا سفر تھا مرا؟


کیسا امید کا سفر تھا مرا؟

اسکے در پر ہزار دستک دی

نہ کھلا در نہ دل نہ بخت کا بھید

صرف اتنا کھلا

گداؤں پر

بادشاھوں کے در نہیں کھلتے ــــــــ!!!!!




No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...