NAZIM'S POETRY
Nazim's poetry
Monday, November 26, 2012
سو جاتی ہوں
بارش کی بوندیں جب
شام ڈھلے
میرے کمرے کی
کھڑکی پر
اپنی پائل بجاتی ہیں
جب ٹھنڈی ہوائیں
میری طرف
اپنی بانہیں پھیلاتیں ہیں
جھلمل کرتی بارش کی
جلترنگ میں کھو جاتی ہوں
ہوا کو بنا کے
ساتھی اپنا
اس کی بانہوں میں
سو جاتی ہوں
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment