(¸.•´میری چاند پری کے لیے¸.•¨)
♥ وہ رنگوں میںڈھلی لڑکی ♥
♥ جھکائے اپنی پلکوں کو کبھی مجھ سے جو کہتی ہے ♥
♥ مجھے تم سے محبت ہے ♥
♥ تو اس کا شرمگیں لہجہ،
♥ وہ رنگوں میںڈھلی لڑکی ♥
♥ جھکائے اپنی پلکوں کو کبھی مجھ سے جو کہتی ہے ♥
♥ مجھے تم سے محبت ہے ♥
♥ تو اس کا شرمگیں لہجہ،
♥ یقیں مجھ کو دلاتا ہے کہ دُنیا خوبصورت ہے ♥
♥ وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی ♥
♥ اُداسی کے گھنے سایوں کو جب بھی اُوڑھ لیتی ہے ♥
♥ مرا دل خون روتا ہے ♥
♥ میں اس کی شربتی آنکھوں کے نم سے بھیگ جاتا ہوں ♥
♥ وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی ♥
♥ جسے مجھ سے محبت ہے ♥
♥ مرا اظہار سنتی ہے تو پھر سب بھول جاتی ہے ♥
♥ جھکائے اپنی پلکوں کو وہ ایسے مسکراتی ہے ♥
♥ وہ جیسے اپسرا کوئی ♥
♥ وہ رنگوں میں ڈھلی لڑکی ♥
♥ مرے لفظوں میں رہتی ہے ♥
♥ مجھے اکثر یہ کہتی ہے ♥

No comments:
Post a Comment